FBR Custom JOBS

Department: NNDA Custom Office, Federal Board of Revenue, Govt. of Pakistan

Location: Islamabad, Karachi, Quetta, Peshawar, Lahore

Education: Bachelor & FSC (Pre Engineering)

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 03 November, 2023

Job Advertisements

01

02

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کسٹم ڈیپارٹمنٹ میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ افسز میں تعیناتی ہے۔ تمام آسامیوں کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔مرد و خواتین ، غیر مسلم اور معذور افراد سب کا کوٹہ موجود ہے۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کے لئے ان کی مطلوبہ قابلیت اچھے سے چیک کریں اور اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے پہلے اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور پھر اپلائی کریں۔ جن دوستوں کے اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں وہ صرف فارم فل کریں اور اپلائی کریں۔نیشنل جاب پورٹل میں فارم فل کرنے کے لئے آپ کے پاس ای میل اکاؤنٹ کا ہونا ضروری ہے اس میں کوڈ آتے ہیں تو اکاؤنٹ بنے گا اور پھر فار م فل ہوگا۔

Online Apply Link ::: https://www.njp.gov.pk/

Related posts