Staff Nurse (BPS-16), Health Depart, Govt. of Sindh

حکومت سندھ کی جانب سے ٢٠٢٢ میں نرسنگ جابز کا اعلان کیا گیا تھا۔ سینکڑوں کی تعداد میں نرسنگ کی آسامیاں ہیں۔ ان آسامیوں میں دوبارہ اپلائی کی سہولت دی گئی ہے۔ آخری تاریخ سے قبل آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ مرد خواتین، غیر مسلم اور معذور افراد سب کاکوٹہ موجود ہے۔

اپلائی کا طریقہ

اپلائی سے قبل بینک چالان مبلغ ٥٠٠ جمع کروائیں اور سلپ ہمراہ رکھیں پھر آن لائن اپلائی کریں۔ بینک چالان کا لنک نیچے موجود ہے۔ ڈاؤن لوڈ کریں۔

www.akncollections.com

Advertisement

Related posts