Pak Army JOBS

Department: Different Department in Pakistan Army

Location: All Pakistan

Education: Matriculation, Middle, Islamic Education

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 09 May, 2024

Job Advertisement

پاکستان آرمی میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں صرف مرد حضرات ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ سپاہی ، ڈرائیور اور نرسنگ اسسٹنٹ میں اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار موجود ہے۔ جبکہ باقی آسامیوں کے لئے ان کے آفس میں جاکر تفصیلات جمع کروانی ہونگی۔ آفس ایڈریس ویب سائٹ پر موجود ہے۔ سپاہی ، ڈرائیور اور نرسنگ اسسٹنٹ میں بھی آفس سے اپلائی ہوسکتا ہے۔

اپلائی کا طریقہ

آن لائن اپلائی کے لئے ویب سائٹ لنک نیچے موجود ہے۔ اپلائی سے قبل اشتہار میں قابلیت کو اچھے سے چیک کریں اور پھر اپلائی کریں۔ اپنا شناختی کارڈ، والد کا شناختی کارڈ، میٹرک کی مارک شیٹ اور دیگر اضافی قابلیت کے سرٹیفکیٹ سب کچھ ساتھ رکھیں اور پھر اپلائی کریں۔

Online Apply Link ::: https://joinpakarmy.gov.pk/

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts