Defence Housing Authority (DHA, Karachi) Jobs

Department: HR Office, DHA, Karachi

Location: Defence Housing Authority, Karachi

Education: Matric, Inter & Experience

Quota: Apply from All Karachi

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 31 October, 2023

Job Advertisement

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ، کراچی میں آرمی سے ریٹارڈ اور سویلین مرد و خواتین کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ درخواست فارم ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کریں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لئے دیا گیا درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرکے اپنی مطلوبہ پوسٹ کا فارم فل کریں اور اشتہار میں دیئے گئے تمام ضروری کاغذات کے ہمراہ درج پتے پر آخری تاریخ سے قبل بھیج دیں۔ ریٹائرڈ فوجی ، سویلین اور خواتین کی آسامیاں الگ الگ ہیں سب کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔ اپلائی کا یہی طریقہ ہے۔ کسی بھی پوسٹ پر اپلائی سے قبل اشتہار میں درج قابلیت کو اچھے سے پڑھیں اور پھر اپلائی کریں۔ عمر کا معیار بھی الگ الگ ہے۔

Related posts