ASI JOBS, Sindh Police

Department: Sindh Police, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Bachelor

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: 18 – 28

Last Date: 20 August, 2024

Job Advertisement

سندھ پولیس کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے بہت سے اضلاع کے لئے اسسٹنٹ سب انسپکٹر(گریڈ٩) کی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ٹوٹل١٨٢١ آسامیاں ہیں۔ مرد خواتین اور غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔ اپنے ضلع کے کوٹہ کے مطابق اپلائی کرسکتے ہیں۔ کراچی کی ٹوٹل٩٤٣ آسامیاں ہیں۔ باقی تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں۔

اپلائی کا طریقہ

تمام آسامیوں میں اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار ہے۔پہلے ہماری ویب سائٹ سے بینک چالان ڈاؤن لوڈکریں اور فل کرکے بینک میں جمع کروائیں اور پھر سندھ پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ سے آن لائن آپلائی ہوگا ۔

Related posts