Department: Jinnah Post Graduate Medical Center, Govt. of Sindh
Location: Karachi
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Test & Interview Dates Announced : 03 To 23 December, 2022
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، حکومت سندھ، میں ٢١ مئی ٢٠٢٢ کو بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا تھا (اشتہار آپ کی سہولت کے لئے اوپر موجود ہے تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ کون سے آسامیوں کا ٹیسٹ اور انٹرویو ہے)۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخیں بھی اوپر موجود ہیں۔ کرنا یہ ہے کہ اگر آپ نے ان جابز میں اپلائی کیا تھا تو اورنیچے پی ڈی ایف فائل میں آپ کا نام موجود ہے تو ٣ اشتہار انٹرویو شیڈول کے ہیں ان میں اپنی پوسٹ کے مطابق تاریخ چیک کریں اور پہنچ جائیں۔ یاد رہے کہ یہ کوئی نئی جابز نہیں ہیں بلکہ پرانی آسامیوں کے لئے ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخوں کے اعلان کا نوٹس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تفصیلات کے لئے ٹیسٹ / انٹرویو نوٹس والے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور عمل کریں۔