Sindh Police Physical Test Slip (All Details)

سندھ پولیس کانسٹیبل گریڈ ٧ میں آسامیوں میں جنہوں نے اپلائی کیا تھا ان کی فزیکل ٹیسٹ کی سلپ ویب سائٹ پر آ چکی ہے۔ سلپ کیسے ڈاؤن لوڈ ہوگی؟ اس کے بعد کیا کرنا ہے؟ ٹیسٹ میں کیا کیا ہوگا؟ کب جانا ہے؟ کہاں جانا ہے؟ کیا کیا ساتھ لے کر جانا ہے؟ تمام تفصیلات حاصل کرنے کے لئے ابھی نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اورٹیسٹ پاس کریں۔

4 Full Details Must Watch Full Video

Related posts