High Court of Sindh Karachi, JOBS

Department: The High Court of Sindh, Karachi, Govt. of Sindh

Location: Karachi

Education: Matriculation & Intermediate

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 28

Last Date: 01 July, 2024

Job Advertisement

سندھ ہائی کورٹ کراچی آفس میں آسامیوں کا اعلان کیا گیاہے۔ کراچی کے علاوہ حیدرآباد، لاڑکانہ اور میر پور خاص آفسز میں بھی آسامیوں کا اعلان ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تمام آسامیوں میں غیر مسلم، خواتین اور معذور افراد کا کوٹہ موجود ہے۔ اپلائی کے لئے آ ن لائن فارم ہے۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے نیچے دی گئی ویب سائٹ پر فارم فل کریں اور پرنٹ حاصل کریں۔اپنا ڈیٹا اچھے سے فل کرنے کے بعد اپنی مطلوبہ پوسٹ پر اپلائی کریں۔ ویب سائٹ لنک نیچے موجود ہے۔

Website for Apply ::: https://sindhhighcourt.gov.pk/jobs.php

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts