RESCUE 1122. Govt. of Sindh (JOBS)

Department: Rescue 1122, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 05 April, 2024

حکومت سندھ کی جانب سے ریسکیو ١١٢٢ میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد اپلائی کرسکتے ہیں۔ تین الگ الگ پروجیکٹ میں بہت سی آسامیاں ہیں۔ اشتہار ڈاؤن لوڈ کریں اور اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور اپلائی کریں۔

اپلائی کا طریقہ

اشتہار مٰیں دئی گئی تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں اور کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے نیچے دی گئی ویب سائٹ سے اپنا مطلوبہ فار م ڈاؤن لوڈ کریں۔ فارم فل کریں اور بینک چالان جمع کروائیں۔ اصل فارم اور اصل بینک چالان کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی لگائیں اور فارم پر دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔ فارم بھیجنے سے پہلے فارم پر دی گئی ہدایات کو بھی اچھے سے پڑھیں کہیں سارا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو۔ فارم کے اوپر آسامی کا نام پہلے سے لکھا ہوتا ہے اس لئے فارم اپنی مطلوبہ آسامی کا ہی ڈاؤن لوڈ کریں۔ تمام آسامیوں کی مکمل تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔

Website for Application Forms ::: https://pts.org.pk

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts