Department: Saylani Welfare Dvago
Location: All Karachi
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: Not Available
سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ اور ڈیواگو فارمیسی کی جانب سے کراچی کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لئے فری فارمیسی اسسٹنٹ کورس کا اعلان کیا گیا ہے۔ تعلیم میٹرک اور قومی شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔ چھ ماہ کا کورس میں اور روزآنہ چھ گھنٹے کی کلاس ہوگی۔کورس کے دوران ہر ماہ بارہ ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔جبکہ کورس مکمل ہونے کے بعد ملازمت دینے کااعلان بھی کیا گیا ہے۔
اپلائی کا طریقہ
مرد خواتین غیر مسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ بس آپ میٹرک پڑھے ہوں اور آپ کے پاس شناختی کارڈ موجود ہو ۔ عمر تیس سال کے اندر ہو۔ اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ای میل کا ہونا لازمی ہے۔ موبائل کا کمپیوٹر کہیں سے بھی اپلائی کریں تو پہلے اپنا ای میل سائن ان کریں اور پھر نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنا فارم فل کریں۔
Online Apply Link ::: https://forms.gle/sch3Ysx6jY1vgdg7A
Buy With Trust ::: https://akncollections.com/