Sindh Police Constable (BPS-07) JOBS

Department: Sindh Police Department, Constable BPS-07, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: 18 – 28

Last Date: 23 April, 2024

Job Advertisement

Job Advertisement 01

Buy With Trust

Job Advertisement 02

حکومت سند ھ کی جانب سے سندھ پولیس میں کانسٹیبل گریڈ٧ کے لئے ہزاروں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ مرد خواتین اور غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔ اپلائی کے لئے آن لائن سہولت ہے۔ بینک چالان بھی ہے۔ تعلیم صرف میٹرک ہے۔

اپلائی کا طریقہ

اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار ہے۔ ویب سائٹ پر اپنی پروفائل بنائیں اور اپلائی کریں۔ بینک چارجز جمع کروائیں تو مکمل اپلائی ہوجائے اور ویب سائٹ پر بھی اپ ڈیٹ مل جائیں گی۔ ویب سائٹ پر تمام کاغذات صاف ستھرا سکین کرکے لگائیں تاکہ ریجیکٹ نہ ہونے پائے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔

Website for Online Apply ::: https://apply.sts.net.pk

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts