Pak Navy Sailor (JOBS)

Department: General Services & Marine, Pakistan Navy Sailor

Location: All Pakistan

Education: Matriculation wit Science

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 22 October, 2023

Job Advertisement

پاکستان نیو ی میں ایک بار پھر سے سیلر کی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔ ان لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔خواتین کے لئے آسامی مخصوص ہیں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کے لئے پہلے اپنی قابلیت چیک کریں اور پھر آن لائن فارم فل کرکے رجسٹریشن سلپ حاصل کریں اور رجسٹریشن سلپ پر دی گئی ہدایات کے مطابق ٹیسٹ کے لئے جائیں۔ فارم فل کرنے کے لئے آپ کے پاس ب فارم یا شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے۔ اس کے علاوہ والد یا سرپرست کا شناختی کارڈ اور آپ کی میٹرک کی مارک شیٹ اور تصاویر ، یہ سب کاغذات اپنےہمراہ رکھیں اور پھر اپلائی کریں۔ضروری بات یاد رکھیں کہ خواتین کے لئے صرف میڈیکل آسامی میں ہی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Online Apply Link ::: https://joinpaknavy.gov.pk/

Related posts