Pak Army GHQ (JOBS) Civilian

Department: Civil Employment, Pak Army General Headquarters (GHQ)

Location: Rawalpindi

Education: Graduate to Middle & Experience

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Base)

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 16 October, 2023

Job Advertisement

01

02

پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹر واقع راولپنڈی، میں بہت سی سویلین آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں مرد و خواتین، غیرمسلم اور معذور افراد اپلائی کرسکتے ہیں۔پورے پاکستان سے کوٹہ بیس پر اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی کا طریقہ کار موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ گریڈ ١ سے ٥ تک کے لئے کوئی فیس نہیں ہے جبکہ ٥ سے اوپر گریڈ میں اپلائی کی فیس کی تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار موجود ہے۔ اپنے ڈومیسائل کے مطابق کوٹہ بیس پر اپنی قابلیت کے مطابق آسامی میں اپلائی کے لئے آن لائن فارم فل کریں۔ گریڈ ٥ سے اوپر میں اپلائی کرنے کے لئے بینک چالان جمع کروانا ضروری ہے۔ فارم فل کرنے کے بعد اپنا اسٹیٹس ویب سائٹ پر چیک کیا جاسکتا ہے۔ بینک چالان کا طریقہ کار بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔

Online Apply Link ::: https://www.amdte-rect.gov.pk/

Related posts