Health Depart, SHCC, Govt. of Sindh

Department: Sindh Health Care Commission, Health Department, Govt. of Sindh

Location: Karachi & Etc.

Education: Intermedite to Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 15 May, 2024

Job Advertisement

Buy With Trust

حکومت سندھ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تحت سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن میں کراچی سمیت سندھ بھر کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب کا کوٹہ موجود ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔کراچی آفس کے لئے بہت سی آسامیاں ہیں اس لئے کراچی والوں کے لئے خصوصی مواقع ہیں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کے لئے نیچے درخواست فارم موجود ہیں بس کلک کریں اور درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں فل کریں اور تمام کاغذات کے ہمراہ اشتہار میں دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔ کوئی بینک چالان نہیں ہے ۔ کراچی آفس میں انٹرمیڈیٹ تعلیم پر سب سے زیادہ آسامیاں ہیں۔

www.akncollections.com

Related posts