Department: Public Sector Organization, Govt. of Pakistan
Location: District Central, East, West, Karachi
Education: Intermediate, Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 18 April, 2022
حکومت پاکستان کی طرف سے کراچی میں واقع ایک پبلک سیکٹر ادارے میں آسامیوں کا اعلان کیاگیا ہے۔ صرف کراچی سینٹرل، شرقی اور جنوبی کے حامل ڈومیسائل والے مرد و خواتین ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کے لئے درخواست بنائیں اور اشتہار میں درج متعلقہ کاغذات کے ہمراہ اشتہار میں درج پتے پر بھیج دیں ۔ درخواست بنانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمھیں اور اپلائی کریں۔ یاد رہے کہ تمام آسامیوں کے لئے مر د، خواتین، معذور ، غیر مسلم کے ساتھ ساتھ اب حکومتی پالیسی کے تحت خواجہ سراء بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔
WhatsApp Number Only for Application ::: 03458292135