Department: Different Department in SSGC, Govt. of Pakistan
Location: Sindh & Balochistan
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 40
Last Date: 13 April, 2022
سوئی سدرن گیس کمپنی میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیاگیا ہے۔ تمام جابز صوبہ سندھ اور بلوچستان کے لئے ہیں۔ پورے پاکستان سے اپلائی کیاجاسکتا ہے۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔ اپلائی کے لئے درخواست بنائیں اور تمام متعلقہ کاغذات کے ساتھ اشتہار میں دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بذریعہ ڈاک بھیج دیں۔ درخواست بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
WhatsApp Number Only for Application Form ::: 03458292135