Pakistan Air Force (PAF) Jobs

Department: Different Jobs in Pakistan Air Force

Location: All Pakistan

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 03 April, 2022

Job Advertisement

پاکستان ائیر فورس میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے صرف مرد حضرات ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے ۔ اپلائی کے لئے آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ دیگر بہت سی تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں اور تمام مطلوبہ قابلیت پوری ہونے پر نیچے دئیے گئے لنک کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں۔۔۔ یاد رہے یہ جابز صرف مرد حضرات کے لئے ہیں خواتین ان آسامیوں کے لئے اپلائی نہیں کرسکتی ہیں۔۔۔

http://joinpaf.gov.pk/join/new

Related posts