Department: Different Departments in Karachi Water & Sewerage Board
Location: Karachi
Quota: Diseases & Death
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 15 April, 2022
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں مرحوم کوٹہ بیس ہیں ۔ یعنی جن کے والدین یعنی والد یا والدہ میں سے کوئی بھی واٹر بورڈ میں ملازمت کے دوران انتقال کرگیا یا پھر ایسی بیماری میں مبتلا ہوگیا کہ ریٹائرڈ کردیا گیا۔ ایسے تمام ملازمین کے قانونی ورثاء کے لئے آسامیاں دستیاب ہیں۔ آپ کی قابلیت کے مطابق جاب دی جائے گی۔ اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ درخواست فارم فل کرکے تمام کاغذات ہمراہ لگائیں اور آخری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئیے گئے پتے پر بھی جمع کروا دیں۔۔۔۔