Intelligence Bureau (I.B) Jobs

Department: IB Office, Govt. of Pakistan

Location: All Pakistan

Education: Bachelor, Diploma, Intermediate, Matric & Experience

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Mention in Advertisement)

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 30 November, 2021

Job Advertisement

انٹیلیجنس بیورو میں حکومت پاکستان کی طرف سے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں کوٹہ بیس ہیں۔ کراچی اور اندرون سندھ والے بھائیوں کے لئے بھی بہت سی آسامیاں ہیں۔ کوٹے کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار دیکھیں۔ تمام آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں، سمجھیں اور خاص طور پر کوٹہ کو دیکھیں اور پھر نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے آن لائن فارم فل کریں اور اپلائی کریں۔ تمام تفصیلا ت اشتہار میں موجود ہیں۔دیگر مکمل تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔۔۔۔

https://www.leaone.gov.pk/home

4 Full Details Must Watch Full Video

Related posts