Department: Pakistan Armed Services Board, Ministry of Defence
Location: Rawalpindi
Education: Retired from Armed Forces and etc.
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 45 and 50
Last Date: 27 September, 2021
پاکستان آرمڈ سروسزبورڈ میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں پورے پاکستان سے آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ افراد اپلائی کرسکتے ہیں۔ درخواست فارم بھی اردو میں سادہ سا ہے ۔ اشتہار میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور تمام تفصیلات جاننے ۔ درخواست فارم فل کریں اور متعلقہ کاغذات ساتھ منسلک کریں اور اشتہار کے نیچے دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں۔۔۔۔