Department: Health Department, Govt. of Sindh
Location: All District of Sindh
Education: Matric
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 28 February, 2022
حکومت سندھ ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پورے سندھ میں واقع کرونا ویکسنیشن سینٹرز کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔پورے سندھ سے ڈسٹرکٹ بیس پر اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ ڈسٹرکٹ کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔ اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار ہے ۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کرکے آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے لیکن اپلائی سے پہلے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔یاد رہے کہ اپلائی کرنے کے ساتھ ساتھ بینک چالان بھی ادا کرنا ہوگا۔آسامیوں کی مکمل تفصیلات اور آن لائن اپلائی کا طریقہ کار جاننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور گھر بیٹھے ہی اپلائی کریں۔
Link for Online Apply: https://nts.org.pk/Test&Products/Announced/02_22/EPI_Vaccinator_Feb2022_Online/EPI.php
WhatsApp Number ::: 03458292135