Transport & Mass Transit Depart, Govt. of Sindh

Department: Transport & Mass Transit, Govt. of Sindh

Location: Head Office, Karachi

Education: Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 27 September, 2021

Job Advertisement

ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ، حکومت سندھ، کی طرف سے پورے سے کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ آفس اور تعیناتی کراچی میں ہے اس لئے کراچی والوں کو ترجیح دی جائے گی ویسے پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ درخواست کا سیمپل اشتہار میں موجود ہیں۔ خود بھی درخواست بنا سکتے ہیں یا دئیے گئے نمبر پر گھر بیٹھے واٹس اپ پر رابطہ کرکے درخواست بنوائی جاسکتی ہے۔خواتین اور غیر مسلم افراد کا کوٹہ بھی مخصوص ہے۔ صرف درخواست فل کرکے جمع کروادیں بس اور کوئی کاغذات ساتھ نہیں جائیں گے۔ اشتہار میں موجود پتے پر آخری تاریخ سے پہلے ڈاک کے ذریعے بھجیں۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے اشتہار ملاحظہ فرمائیں۔پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔

Related posts