PAK Army GHQ, (JOBS)

Department: Pak Army

Location: General Head Quarter (GHQ), Rawalpindi

Education: Graduation, Intermediate, Matric & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 27 September, 2021

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

Application Form

پاکستان آرمی جنرل ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی ، میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیاجاسکتا ہے۔ اپلائی کا طریقہ نہایت آسان ہے۔ درخواست فارم ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ فارم فل کریں اشتہار میں دئیے گئے کاغذات ساتھ لگائیں۔ تصویر لگائیں ۔ نیشنل بینک کی برانچ میں ٢٠٠ روپے اشتہار میں دیئے گئے طریقے کے مطابق جمع کروائیں اور اصل سلپ درخواست فارم کے پیچھے لگائیں۔ تمام کاغذات اور درخواست فارم کو اشتہار میں دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں۔ یاد رہے کہ یہ جابز پاکستان آرمی جنرل ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی کی ہیں اس لئے جابز کی تعیناتی اس مقام پر ہوگی۔ صرف اپلائی پورے پاکستان سے کیا جاسکتا ہے۔

Related posts