Department: Port Qasim Authority, Govt. of Pakistan
Location: Bin Qasim Town, Karachi
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 25 March, 2024
حکومت پاکستان کی جانب سے پورٹ قاسم اتھارٹی ، کراچی، میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پور ے پاکستان سے اپلائی کی سہولت موجود ہے۔ مرد خواتین غیر مسلم اور معذور سب کا کوٹہ موجود ہے۔ اشتہار پر کلک کریں اور تمام تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔
اپلائی کا طریقہ
کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئےویب سائٹ پر دیا گیا درخواست فارم فل کرکے اشتہار میں دیئے گئے پتے پر آخری تاریخ سے قبل بھیج دیں۔درخواست کے ساتھ اشتہار میں دیئے گئے تمام کاغذات بھی ہمراہ بھیجیں۔ کسی قسم کا کوئی بینک چالان یا کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں۔
Buy with Trust ::: https://akncollections.com/