Pak Navy Civilian JOBS

Department: Civilian Department, Pakistan Navy

Location: All Pakistan

Education: DAE, Graducation to Matric & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: 18 – 25

Last Date: 24 March, 2024

Job Advertisement

Job Details 01

Buy With Trust

Job Details

پاکستان نیوی میں سویلین کی بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ بیس سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ مرد و خواتین کی الگ الگ آسامیاں ہیں۔ اشتہار میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔ تما م آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی ہے۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپنے ڈومیسائل کوٹہ کے مطابق اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ میٹرک پاس لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے خصوصی مواقع ہیں۔ اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اپلائی کے لئے اپنا شناختی کارڈ، والد کا شناختی کارڈ ، میٹرک کی مارک شیٹ اور اپنی تصویر ہمراہ رکھیں۔

Webiste for Online Apply ::: https://joinpaknavy.gov.pk/

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts