Department: Health Department, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 13 August, 2023
حکومت سندھ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سندھ ہیلتھ سپورٹ پروگرام میں شمولیت کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں پورے سندھ سے مرد و خواتین غیرمسلم اور معذور افراد کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کرسکتے ہیں۔
اپلائی کا طریقہ
کسی بھی آسامی میں اپلائی کرنے کے لئے درخواست بنائیں اور اپنے تمام کاغذات تصدیق کروا کراشتہار پر دیئے گئے پتے پر آخری تاریخ سے قبل بھیج دیں۔ یاد رہے کہ تمام آسامیاں کنٹریکٹ بیس ہیں۔۔۔