Sindh Assembly JOBS

Department: Provisional Assembly Sindh, Govt. of Sindh

Location: Karachi

Education: Graduate To Matriculation

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 15 August, 2023 (Extended)

Job Advertisement

حکومت سندھ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے عمر کی رعایت دی جائے گی۔ کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے فارم ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ مرد خواتین معذور اور غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔ کراچی والوں کے لئے بہترین مواقع ہیں۔۔ یاد رہے کہ تمام آسامیاں ریگولر بیس پر ہیں۔۔۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ فارم کو فل کرکے بینک چالان جمع کروائیں اور پھر فارم پر دیئے گئے ایڈریس پر فارم اور بینک چالان آخری تاریخ سے پہلے پہلے بھیج دیں۔الگ الگ آسامیوں کے لئے الگ فارم اور بینک چالان جمع کروانا ہوگا اور الگ سے فارم بھیجنا ہوگا۔ فارم کے ساتھ کوئی کاغذات نہیں جائیں گے۔

Link for Download Form ::: https://www.pts.org.pk/

Related posts