Department: Health Department, Govt. of Sindh
Location: All Sindh District Base Jobs
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Female Only
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 09 August, 2023
حکومت پاکستان کی جانب سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ٢٧٩٢ آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں پورے سندھ میں ڈسٹرکٹ بیس پر فل کی جائیں گی۔ تمام آسامیوں میں صرف اور صرف خواتین ہی اپلائی کرسکتی ہیں۔ تاہم شادی شدہ خواتین کو اہمیت دی جائے گی۔امیدوار کے پاس اپنے ڈسٹرکٹ کا مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔
اپلائی کا طریقہ
لیڈی ہیلتھ ورکر میں اپلائی کے لئے آپ کا میٹرک پاس ہونا ضروری ہے۔ اپلائی کے لئے لنک نیچے موجود ہے۔ اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن فارم فل کرنے کے لئے آپ کے پاس شناختی کارڈ ، میٹرک کی مارکس شیٹ اور آپ کی حالیہ تصویر کا ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اگر تجرے کا کوئی سرٹیفکیٹ ہے تو وہ بھی ہمراہ رکھیں۔ فارم فل کرنے کے بعد بینک چالان اور فارم پرنٹ کریں۔ بینک چالان بینک میں جمع کروا کر ایس ٹی ایس کی کاپی فارم کے ساتھ لگائیں ۔ فارم پر اپنے دستخط نشان انگوٹھا اور تاریخ لکھیں اور فارم پر دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔ یاد رہے کہ صرف خواتین ہی اپلائی کرسکتی ہیں۔
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135
Online Apply Link ::: https://sts.org.pk