Health Department, Govt. of Sindh

Department: Primary Healthcare, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 40

Last Date: 20 June, 2023

Job Advertisement

حکومت سندھ کی طرف سے سندھ ہیلتھ کئیر سینٹرز میں پورے سندھ سے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے مرد خواتین غیرمسلم اور معذور افراد اپلائی کرسکتے ہیں۔ تمام آسامیوں کی مکمل تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ تمام آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی کیا جائے گا۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔ یاد رہے کہ تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں اور ہمارا نمبر صرف آن لائن اپلائی کے لئے ہے۔۔۔

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts