SSGC Apprenticeship Training

Department: Sui Southern Gas Company, Apprenticeship Training Program 2023, Govt. of Pakistan

Location: Karachi

Education: D.A.E. , B. Tech

Quota: Apply from All Sindh & Balochistan

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: 18 – 25

Last Date: 13 June, 2023

Advertisement

حکومت پاکستان ، سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ڈی اے ای پاس سندھ اور بلوچستان کے رہائشی مرد و خواتین کے لئے اپرنٹس شپ ٹریننگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹریننگ ایک سال کی ہوگی۔ ٹریننگ کے بعد جاب ملنے کے بھی بہت سے چانسز ہیں۔ ٹریننگ کے دوران بھی سیلری ملے گی۔ دیگر تمام تفصیلات اور اپلائی کرنے کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔

Related posts