Sindh Govt. Organization

Department: Independent Organization, Govt. of Sindh

Location: Karachi

Education: Graduate, Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 24 July, 2023

Job Advertisement

حکومت سندھ کے تحت کام کرنے والے ایک خودمختار ادارے کی جانب سے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ادارے کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ کوئی فوجی ادارہ ہو جو کہ کراچی صدر میں واقع ہے اور سندھ حکومت کے تحت کام کرتا ہے۔ کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے درخواست بنے گی اور ان کے دیئے گئے ایڈریس پر بھیجنی ہوگی۔درخواست بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ تمام آسامیوں میں مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب کا کوٹہ موجود ہے۔

اپلائی کاطریقہ
کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لئے درخواست بنانی ہوگی۔ درخواست میں آپ کا نام ، ولدیت ، شناختی کارڈ نمبر ، تاریخ پیدائش ، ڈومیسائل اور پی آر سی کا ضلع ، مکمل ایڈریس ، رابطہ نمبر ، تعلیم اور تجرے کی مکمل تفصیلات موجود ہونی چاہئے۔ اگر آپ ایک سے زیادہ آسامیوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو الگ الگ درخواست بنانی ہوگی۔ اور الگ الگ بھیجنی بھی ہوگی۔ درخواست بھیجنے کا پتہ پی او بکس نمبر ٧٧٣٤ کراچی صدر ہے۔

Related posts