Department: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Institute of Trauma Center, Karachi, Govt. of Sindh
Location: Karachi
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 18 January, 2023
شہید بے نظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما سینٹر ، کراچی میں سینکٹروں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز عارضی بنیادوں پر ہے اور پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے۔ نیچے لنک موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں سجھیں اور پھر اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔ مرد و خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔
Online Apply Website Link ::: http://smbbit.gos.pk
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135