Honda Atlas Karachi, Apprenticeship

Department: Different Department in Atlas Honda Karachi

Location: SITE, Area, Karachi

Education: Matric

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 25

Last Date: 19, February, 2024

Advertisement

سندھ حکومت کے قوانین کے مطابق اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کراچی نے اپرینٹس شپ کا اعلان کیا ہے۔ پورے سندھ سے مرد خواتین غیر مسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ تعلیم صرف میٹرک ہے۔

اپلائی کا طریقہ

اپرنٹس شپ کے تمام ٹریڈز کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔ کسی بھی ٹریڈ میں اپلائی کے لئے ان کی مطلوبہ قابلیت دیکھتے ہوئے اپلائی کریں۔ امیدوار اپنے کے لئے اپنے ہاتھ سے درخواست لکھیں اور اشتہار میں دئیے گئے کاغذات کے ہمراہ ان کے پتے پر بھیج دیں۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔

Buy With Trust ;;; https://akncollections.com/

Related posts