Department: Defence Housing Authority, Karachi
Location: DHA, Karachi
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 16 & 20 January, 2023
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں پر درخواست فارم کے ذریعے اپلائی ہوگا ۔ درخواست فارم ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ دو الگ الگ اشتہار ہیں۔ بہت سی الگ الگ جابز ہیں۔ بس اشتہار پر کلک کریں تمام تفصیلات پڑھیں سمجھیں اور اپنے متعلقہ پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم پر کل کرکے ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اشتہار پر دی گئی ہدایات کے مطابق عمل کریں۔ مرد و خواتین ، معذور اور غیر مسلم سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔