Pak Scottish Scholarship Scheme 2022-23

Department: HEC, Scholarship

Location: All Pakistan

Gender: Female Only

Last Date: 20 October, 2022

Job Advertisement

پاکستان اور سکاٹش کی حکومت کی طرف سے مشترکہ طور پر اسکالر شپ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اسکالر شپ صرف خواتین کے لئے مخصوص ہے۔ درخواست دینے کا طریقہ آن لائن بھی ہے اور آف لائن بذریعہ کورئیر بھی ہے۔ آن لائن درخواست کا لنک نیچے موجود ہے۔ آف لائن درخواست فارم بھی اسی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ اشتہار میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔ بس اشتہار پر کلک کریں اور تمام تفصیلات جاننے اور اپلائی کریں۔۔۔۔

Online Apply Link ::: https://www.britishcouncil.pk/programmes/education/scholarships

Related posts