Sindh Police, Sub Inspector (BPS-11) JOBS

Department: Sindh Police, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Graduation

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: 21 – 28

Last Date: 28 May, 2024

Job Advertisement

Buy With Trust

سندھ پولیس میں شہید، دورانِ ڈیوٹی وفات پانے والے اور معذور ہونے والوں کے وارثین کے کوٹہ کے تحت بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے مرد و خواتین اپلائی کرسکتے ہیں۔ کوٹے کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔

اپلائی کا طریقہ

اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ کار موجود ہے۔ اپنا شناختی کارڈ، میٹرک، انٹر اور گریجویشن کی مارک شیٹ، ڈومیسائل اور پی آرسی کے ساتھ اپنی تصویر ہمراہ رکھیں اور آن لائن اپلائی کریں۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ اپلائی کرنے کے بعد بینک سلپ کا پرنٹ حاصل کریں اور بینک چارجز بینک میں جمع کروائیں۔

Buy With Trust ::: www.akncollections.com

Website for Online Apply ::: https://apply.sts.net.pk/

Related posts