Department: The High Court of Sindh, Govt. of Sindh
Location: Karachi, Larkana, Sukkur, Hyderabad & Mirpurkhas
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 25 May, 2024
سندھ ہائی کورٹ کی جانب کراچی، سکھر، میر پور خاص، حیدر آباد اور لاڑکانہ آفس میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ دیگر جابز میں چیف جسٹس ہاؤس اور جج لائنچز میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے جن کا درخواست فارم ویب سائٹ پر موجود ہے۔
اپلائی کا طریقہ
جابز ٠١ میں موجود تمام آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ آن لائن آپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن آپلائی کے لئے ہمارے واٹس آپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ جابز ٠٢ میں اپلائی کے لئے اشتہار کے ساتھ ہی درخواست فارم موجود ہے۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے دونوں اشتہارات کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔کسی قسم کا کوئی بینک چالان نہیں ہے۔مزید بہت سی تفصیلات اور آن لائن فارم فل کرنے کے طریقے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پور ا دیکھیں اور ابھی فارم فل کرکے اپلائی کریں۔
Website of Online Apply ::: https://sindhhighcourt.gov.pk/jobs.php
Buy With Trust ::: www.akncollections.com
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135