Controller General of Accountant (CGA), Govt. of Pakistan JOBS

Department: Account General Office, Govt. of Pakistan

Location: Karachi Office

Education: Bachelor, Intermediate, Matric, Primary & Experience

Quota: Apply from All Karachi

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 14 November, 2022

Job Advertisements

Job Advertisement 1

Job Advertisement 2

حکومت پاکستان کی طرف سے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس میں پورے پاکستان سے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہماری ویب سائٹ پر کراچی والوں کی سہولت کے لئے میں نے صرف کراچی کی جابز ایڈ کی ہیں۔ یہ تمام آسامیاں کراچی آفس کے لئے ہیں۔ دونوں اشتہاروں میں الگ الگ آفسز کے لئے جابز ہیں۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر آن لائن یا آف لائن دونوں ہی طریقوں سے اپلائی کرسکتے ہیں۔ پورے پاکستان کی جابز کی تفصیلات کے لئے نیچے لنک موجود ہے ۔ اسی لنک میں آف لائن درخواست فارم بھی موجود ہے اور طریقہ کار بھی درج ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے ہی الگ سے موجود ہے۔ آن لائن کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے نیچے ویب سائٹ موجود ہے۔ ۔ یاد رہے کہ پورے پاکستان سے مرد و خواتین معذور افراد اور غیرمسلم سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔

All Details and Application Form Link ::: https://www.cga.gov.pk/jobs

Online Application Form Link ::: https://njp.gov.pk/

WhatsApp Number only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts