Department: Sindh Rangers
Location: All Pakistan
Education: Primary to Intermediate & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male Only
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 18 May, 2024
سندھ رینجرز کی جانب سے کوٹہ بیس میں پورے ملک میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کسی قسم کے کوئی بینک چارجز نہیں ہیں۔ تمام آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی کی سہولت موجود ہے۔ یاد رہے کہ تمام آسامیاں صرف مرد حضرات کے لئے مخصوص ہیں۔
اپلائی کا طریقہ
کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کے لئے پہلے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپنی قابلیت کے مطابق اپلائی کریں کیونکہ آج سے زیاد ہ پوسٹ پر اپلائی نہیں کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے اپنے کاغذات ہمراہ رکھیں اور پھر اپلائی کریں۔ اپلائی کے لئے رجسٹریشن سلپ کا پرنٹ لینا نہ بھولیں۔ اگر آپ کو شارٹ لسٹ کیا گیا تو آپ کو سندھ رینجرز کی جانب سے میسج کے ذریعے اطلاع کی جائے گی۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔
Website for Online Apply ::: https://www.joinpakrangerssindh.org/
Buy With Trust ::: www.akncollections.com