Pakistan Post Office (JOBS)

Department: Pakistan Post Office, Karachi, Govt. of Pakistan

Location: Karachi

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Paksitan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 27 August, 2022

Job Advertisements

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

Job Advertisement 03

حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان پوسٹ آفس میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے مرد و خواتین غیر مسلم اور معذور افراد اپلائی کرسکتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر کراچی والوں کی آسانی کے لئے صرف کراچی آفس کی آسامیوں کی تفصیلات ہیں۔ بس کلک کریں اور تمام جابز کی تفصیلات حاصل کریں اور اپلائی کے لئے درخواست فارم بھی موجود ہے۔ بس فل کریں اور آسامیوں کی تفصیلات کے ساتھ دئیے گئے پتے پر بھیج دیں۔ یاد رہے کہ تمام آسامیوں کے لئے 500 روپے کا پوسٹل آرڈر بھی بنوانا ہوگا اور وہ بھی درخواست فارم کے ساتھ ہی بھیجنا ہوگا ورنہ درخواست مسترد کر دی جائے گی۔ پوسٹل آرڈر پوسٹ آفس یا بینک سے بنوائے جا سکتے ہیں۔ کراچی میں دو آفسز کی الگ الگ جابز ہیں اور فارم بھیجنے کا پتہ جابز تفصیلات کے نیچے درج ہے ۔ اس لئے اچھے سے اشتہار کو پڑھیں سمجھیں اور درخواست فارم فل کریں اور پوسٹل آرڈر ساتھ لگائیں اور متعلقہ آفس میں آخری تاریخ سے قبل بھیج دیں۔

Related posts