Department: Prison & Corrections Department, Sindh Police
Location: Karachi, Hyderabad, Sukkur
Gender: Male, Female, Minority
Interview Dates: 01 February, 2023 to 18 February, 2023
سندھ پولیس پریزنز اینڈ کریکشنز سروس ڈیپارٹمنٹ میں آئی جابز کے لئے انٹرویو کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ انٹرویو کا آغاز ١ فروری سے ہوگا جو کہ ١٨ فروری تک چلے گا۔ تمام تفصیلات کے لئے ابھی اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں۔۔۔۔