Sindh Police JOBS (Prisons & Corrections Service)

Department: Inspectorate General Sindh Police Prisons & Corrections Service Depart, Sindh Police

Location: All Sindh

Education: Matric

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female,

Age Limit: 18 – 28

Last Date: 16 September, 2022

Job Advertisement

سندھ پولیس میں پولیس کانسٹیبل اور لیڈی پولیس کانسٹیبل کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے مرد و خواتین پورے سندھ سے اپلائی کرسکتے ہیں۔ تعلیم میٹرک ہے۔ اپلائی کے لئے نیچے دیا گیا فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرے دئیے گئے ایڈریس پر بھیج دیں۔ یاد رہے کہ بینک چالا ن بھی جمع کروانا ہے۔ فارم کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی بھی کاغذات نہیں لگانے ہیں۔ صرف فارم ، بینک چالان اور شناختی کارڈ کی صاف ستھرئی فوٹو کاپی بذریعہ ڈاک بھیجنی ہے۔ ڈومیسائل اور پی آر سی سندھ کا ہونا ضروری ہے۔ آخری تاریخ سے قبل فارم بھیج دیں۔مرد اور خواتین کا الگ الگ فارم ہے ۔ دونوں فارمز کے لنک نیچے موجود ہے۔

Related posts