FBR (JOBS) Directorate General of DNFBPs

Department: Directorate General of DNFBPs

Location: All Pakistan

Education: Primary & Intermediate

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 20 June, 2022

Job Advertisement

Job Advertisement

Only Karachi & Sindh

Job Advertisement

For All Pakistan

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پاکستان بھر میں موجود مختلف آفسز کے لئے بہت سی آسامیوں ا علان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان کی آسامیوں کی تفصیلات کے لئے اوپر اشتہار موجود ہے۔ کلک کریں اور ڈاؤن کرکے اچھے پڑھیں۔ صرف کراچی اور اندرونِ سندھ کے رہائشیوں کے لئے الگ سے اشتہار موجود ہیں ان کے آسانی کےلئے۔ اشتہار پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں ۔ آن لائن اپلائی کا طریقہ ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے نیچے لنک موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ تمام جابز میں مرد ، خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب کا ہی کوٹہ موجود ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور ابھی اپلائی کریں۔

4 Complete Details Must Watch Full Video

Online Apply Link ::: https://njp.gov.pk

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts