Airports Security Force (ASF) Jobs

Department: Civil & Uniform

Location: All Pakistan

Education: Intermediate, Matric, Middle & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 19 June, 2022

Job Advertisement

Job Advertisement

For Karachi & Sindh

Job Advertisement 01

All Pakistan

Job Advertisement 02

All Pakistan

Job Advertisement 03

All Pakistan

ASF Exam Instruction

01

ASF Exam Instruction

02

ائیر پورٹس سیکیورٹی فورس میں پورے پاکستان سے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی اور اندرون سندھ والے بھی کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کرسکتے ہیں۔ کراچی اور اندرون سندھ والوں کی جابز الگ کرکے اشتہار ویب سائٹ پر موجود ہے۔ پورے کراچی کی آسامیوں کے لئے بھی اشتہار موجود ہے ۔بس کلک کریں اور ڈاؤن کریں اور تمام تفصیلات پڑھ کر اپلائی کریں۔ اپلائی کے دو طریقے ہیں۔ ایک تو آن لائن دوسرا فارم ڈاؤن لوڈ کرکے فل کریں اور جمع کروائیں۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے اور درخواست فارم کا لنک بھی نیچے موجود ہے۔ بس کلک کریں اور فارم فل کرکے جمع کروائیں۔ فارم جمع کروانے کے بعد امتحان کے لئے بہت سی ہدایات بھی ہمارے ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ جن دوستوں نے اپلائی کیا ہے وہ ان ہدایات کو اچھے سے پڑھیں اور اچھے سے امتحان کی تیاری کریں تاکہ پاس ہوکر ڈیوٹی جوائن کرسکیں۔ مزید تفصیلات کے لئےنیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔

Link for Online Apply ::: https://joinasf.gov.pk/newasf/public/candidate/login

Related posts