Pakistan Air Force (PAF)

Department: Airman, PAF, Pak Army

Location: All Pakistan

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 14 January, 2024

Job Advertisement

پاکستان ائیر فورس میں بحیثیت ائیر میں شمولیت کے مواقع ۔ تمام آسامیوں میں صرف میٹرک پاس مرد حضرات ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ عمر اور میٹرک کے حاصل کردہ نمبروں کی مختلف ترتیب ہے۔ کسی بھی اپلائی سے قبل ان دونوں چیزوں کو اچھے سے چیک کریں اور پھر اپلائی کریں۔

اپلائی کا طریقہ

تمام آسامیوں میں صرف آن لائن اپلائی کا طریقہ کار ہے۔ صرف مرد ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ خواتین کے لئے کوئی آسامی نہیں ہے۔عمر تعلیم اور قد کا حساب کرتے ہوئے اپنی مطلوبہ آسامی میں اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں اور اپنا فارم فل کریں۔ فارم فل کرنے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ ہمارا نمبر صرف آن لائن اپلائی کے لئے ہے تمام معلومات ویب سائٹ اور اشتہار میں موجود ہے۔

Online Apply Link ::: http://joinpaf.gov.pk/

Related posts