Ministry of Energy (Petroleum Division), Govt. of Pakistan

Department: Ministry of Energy (Petroleum Division), Govt of Pakistan

Location: All Over Pakistan

Education: Intermediate Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Paksitan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 24 May, 2022

Job Advertisement

Job Advertisement Only for Karachi & Sindh

حکومت پاکستان کی طرف سے منسٹری آف انرجی پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اشتہار میں صرف وہ آسامیاں ہیں جن پر کراچی اور اندرون سندھ کے ڈومیسائل والے اپلائی کرسکتے ہیں۔ دیگر آسامیوں کے لئے نیچے دئی گئی ویب سائٹ وزٹ کرکے تفصیلات چیک کریں۔ کراچی اور اندرون سندھ والے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپنی قابلیت کے مطابق آسامیوں کے لئے آن لائن اپلائی کریں ۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مرد و خواتین معذور افراد اقلیت سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔

All Pakistan Jobs Details Check ::: https://gsp.gov.pk/careers/

Online Apply Link ::: https://njp.gov.pk

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts