Test Slip, Sindh Police Constable (BPS-07)

سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ

ٹیسٹ سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سب سے پہلے ویب سائٹ پر جائیں۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ ویب سائٹ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر اور پاس ورڈ انٹری کریں تو آپ کی مکمل پروفائل کھل جائے گی۔اس کے بعد آپ ویب سائٹ پر موجود ڈاؤن لوڈ سلپ کے آپشن پر جائیں اور کلک کریں ۔ سلپ ڈاؤن لوڈ کا بٹن نظر آئے گا اس پر کلک کریں اور اپنی سلپ ڈاؤن لوڈ کریں اور سلپ پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔۔۔۔دیگر بہت سے تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔

سلپ میں کیا چیک کریں اور کیسے عمل کریں

سلپ کے اوپری حصے میں موجود آپ کی تصویر اور دیگر تفصیلات کو سب سے پہلے اچھے سے چیک کریں۔ یہ تمام چیزیں بالکل درست ہونی چاہئے۔ اس کے بعد ضروری ہدایات کو اچھے سے پڑھیں۔ سب سے اہم بات ہے کہ اصل شناختی کارڈ اور اصل رنگین سلپ ساتھ لے کر جانا ہے۔ اگر شناختی کارڈ گم ہوگیا ہے یا رینیو کے لئے گیا ہے تو ایف آئی آر یا نادرا کا رینیو سلپ ساتھ لے جائیں۔موبائل ، کیکولیٹر یا کوئی بھی الیکٹرونک ایٹم ساتھ لے جانا منع ہے۔سلپ میں جو ٹائم دیا گیا ہے اس سے کم از کم آدھا گھنٹہ پہلے ٹیسٹ سینٹر میں پہنچنا ضروری ہے۔۔۔ دیگر بہت سے تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔

Slip Download Link ::: https://apply.sts.net.pk/

4 Full Details Must Watch Full Video

Related posts