Department: PPHI Sindh, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 31 May, 2022
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، گورنمنٹ آف سندھ ۔ پی پی ایچ آئی سندھ میں پورے سندھ بھر سے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ تمام جابز کے لئے آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن فارم کے ذریعے ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ ہمارے دئے گئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کرکے بھی آن لائن اپلائی کروایا جاسکتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے نیچے لنک پر کلک اور تمام معلومات کو اچھے سے پڑھ کر سمجھ کر اپلائی کریں یا ہم سے اپلائی کروانے کے لئے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Online Apply Link ::: https://pphisindh.org/careers/current_jobs.php
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135