Pakistan Navy, Sailor JOBS

Department: Pakistan Navy

Location: All Pakistan

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: 16 – 20 & 17 – 21

Last Date: 24 October, 2021

Job Advertisement

پاکستان نیوی میں بطور سیلر شمولیت کے مواقع۔تین الگ الگ برانچ میں جابز ہیں۔ خواتین کے لئے صرف میڈیکل برانچ میں جابز ہیں اس میں مرد حضرات اپلائی نہیں کرسکتے ہیں اور دیگر برانچز میں خواتین اپلائی نہیں کرسکتی ہیں۔ تعلیم ، عمر اور قد وغیرہ کی مکمل تفصیلات کو اچھے سے پڑھنے کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور مکمل اشتہار کو اچھے سے پڑھیں کیونکہ تعلیم عمر اور قد میں بہت سی چیزیں سمجھنے والی ہیں۔ اس لئے ان کے معیار کو دیکھتے ہوئے چیک کریں کہ آپ کس آسامی میں اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی آن لائن ہوگا نیچے لنک موجود ہے۔

https://www.joinpaknavy.gov.pk

Related posts