Emergency Rescue Service 1122 (JOBS), Govt. of Sindh

Department: Emergency Rescue Services 1122, Govt. of Sindh

Location: Karachi, Hyderabad, Larkana

Education: D.A.E., Intermediate, Matriculation, Middle & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 35

Last Date: 24 October, 2021

Job Advertisement

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

حکومت سندھ کی طرف سےسندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس ١١٢٢ شروع کی جارہی ہے۔ اس سروس کے لئے کراچی، حیدر آباد اور لاڑکانہ آفس میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے مرد و خواتین اپلائی کرسکتے ہیں۔ آن لائن اپلائی ہوگا لنک نیچے موجود ہے۔ بہت سی آسامیاں ہیں اور تمام ہی آسامیوں کے لئے بینک چارجز بھی ہیں۔ آن لائن فارم فل کرنے کے لئے بینک چالان ڈاؤن لوڈ کرکے پیسے جمع کروانے ہونگے۔ اس لئے پہلے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر آن لائن اپلائی کریں۔۔۔

https://apply.sts.net.pk/?ssid=949

Related posts